☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یوں کہتا ہے: دعا تقدیر کو رد کر دیتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جو شخص یوں کہتا ہے: دعا تقدیر کو رد کر دیتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30487 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٥٧ - حدثنا وكيع والفضل بن دكين عن سفيان عن عبد اللَّه بن عيسى عن عبد اللَّه بن أبي الجعد عن ثوبان قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يرد القدر إلا الدعاء، ولا يزيد في العمر إلا البر" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثوبان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تقدیر کو کوئی چیز ٹال نہیں سکتی سوائے دعا کے، اور عمر میں کوئی چیز بھی اضافہ نہیں کرسکتی سوائے نیکی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31857، ترقيم محمد عوامة 30487)