☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جانور کے کھر میں زخم لگنے کی صورت میں یوں دعا کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جانور کے کھر میں زخم لگنے کی صورت میں یوں دعا کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30484 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٥٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن صبيح مولى بني مروان عن مكحول قال: سمعته يقول في الرهصة: بسم اللَّه أنت الواقي وأنت الشافي وأنت الباقي، ثم يقعد في خيط قنب جديد أو شعر ثم يربط به الدابة للرهصة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صبیح جو بنو مروان کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو جانور کے کھر میں زخم کے لیے یوں دعا کرتے ہوئے سنا: اللہ کے نام کے ساتھ تو ہی بچانے والا، اور تو ہی شفا دینے والا ہے، اور تو ہی باقی رہنے والا ہے، پھر آپ نے نئے تسمہ میں ایک ڈوری یا کسی بال میں باندھ کر اس جانور کے ساتھ باندھ دیا اس کے کھر کے زخم کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31854، ترقيم محمد عوامة 30484)