☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسلمان کا نصرانی زاہد کی دعا پر آمین کہنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← مسلمان کا نصرانی زاہد کی دعا پر آمین کہنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30454 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٢٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن حسان بن عطية قال: لا بأس أن يؤمن المسلم على دعاء الراهب فقال: إنهم يستجاب لهم فينا، ولا يستجاب لهم في أنفسهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن عطیہ نے ارشاد فرمایا! کوئی حرج نہیں کہ مسلمان عیسائی زاہد کی دعا پر آمین کہے، پھر فرمایا! بیشک ان کی دعا ہمارے حق میں قبول کی جاتی ہے، اور خود ان کے اپنے حق میں قبول نہیں کی جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31823، ترقيم محمد عوامة 30454)