☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایسے آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے دعا کرنے کی درخواست کرتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← ایسے آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے دعا کرنے کی درخواست کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30450 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨١٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (الأسلع) (١) بن حي قال: كانت بالمدينة أطلب (دمًا لي) (٢) فقلت لأبي هريرة: ادع اللَّه أن ينصرني فقال: اللهم إن كان مظلومًا فانصره، وإن كان ظالمًا فانصر عليه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلع بن حیّ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ میں تھا۔ میں اپنے لیے خون تلاش کر رہا تھا، پس میں نے حضرت ابوہریرہ سے درخواست کی کہ آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ میری مدد فرمائے تو آپ نے فرمایا: اے اللہ! اگر یہ مظلوم ہے تو اس کی مدد فرما۔ اور اگر یہ ظالم ہے تو اس کے خلاف مدد فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31819، ترقيم محمد عوامة 30450)