☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا فِی الدّعائِ الَّذِی یستجاب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← ما قالوا فِی الدّعائِ الَّذِی یستجاب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30449 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨١٨ - حدثنا عبد اللَّه بن بكر السهمي قال: حدثنا هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي جعفر عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ثلاث ⦗٣٦٠⦘ دعوات مستجابات (١) لا شك فيهن: دعوة المظلوم، ودعوة المسافر، ودعوة الوالد على ولده" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین دعائیں ایسی ہیں جو قبول کی جاتی ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں، مظلوم کی دعا، اور مسافر کی دعا، اور باپ کی دعا بچہ کے حق میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31818، ترقيم محمد عوامة 30449)