☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چھینک کے بارے میں جب چھینک آئے تو یوں کہے تو اسے داڑھ کی درد نہیں ہو گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← چھینک کے بارے میں جب چھینک آئے تو یوں کہے تو اسے داڑھ کی درد نہیں ہو گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30430 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٧٩٨ - حدثنا طلق بن غنام قال: حدثنا شيبان عن أبي إسحاق عن (حبة العرني) (١) عن علي قال: من قال عند كل عطسة يسمعها: الحمد للَّه رب العالمين على كل حال ما كان، لم يجد وجع ضرس ولا أذن أبدًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبۃ العرنی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص چھینک سنتے وقت یہ کلمات پڑھے گا: شکر ہے اللہ کا جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ہر حال میں جیسا بھی ہو، تو اس کو کبھی بھی داڑھ اور کان کا درد نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31798، ترقيم محمد عوامة 30430)