☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا علاء بن الحضرمی سے منقول دعا جو انہوں نے سمندر میں گھستے وقت پڑھی تھی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← سیدنا علاء بن الحضرمی سے منقول دعا جو انہوں نے سمندر میں گھستے وقت پڑھی تھی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30423 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٧٩١ - حدثنا أبو معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن قدامة بن حماطة عن زياد بن حدير قال: سمعت العلاء بن الحضرمي يحدث خاله أنه كان من دعائه حين خاض البحر: اللهم (١) يا حليم، يا علي يا عظيم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے سنا کہ حضرت علاء بن الحضرمی اپنے ماموں سے بیان کر رہے تھے کہ سمندر میں داخل ہوتے وقت میری زبان پر یہ دعا تھی: اے اللہ! اے بردبار اے بلند وبالا، اے بڑے بزرگ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31791، ترقيم محمد عوامة 30423)