☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کوئی شخص اپنے کپڑے اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جب کوئی شخص اپنے کپڑے اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30354 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٧١٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن بكر قال: كان يقال: إن (سترًا) (١) بين عورات بني آدم وبين أعين الجن والشياطين أن يقول: أحدكم إذا وضع ثيابه بسم اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ بنی آدم کے ستروں اور جن اور شیاطین کی آنکھوں کے درمیان ایک پردہ ہے جب تم میں سے کوئی اپنے کپڑے اتارے تو یوں کہہ لیا کرے: اللہ کے نام کے ساتھ اتارتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31718، ترقيم محمد عوامة 30354)