☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی وتر کے آخر میں یوں دعا کرے اور یہ کلمات کہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← آدمی وتر کے آخر میں یوں دعا کرے اور یہ کلمات کہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 30329 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٦٩٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن هشام بن (عمرو) (١) عن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن علي أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول في آخر وتره:"اللهم إني أعوذ برضاك من سخطك وأعوذ بمعافاتك من عقوبتك (و) (٢) أعوذ بك منك، لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے آخر میں یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری رضا مندی کی پناہ میں آتا ہوں تیری ناراضگی سے، اور تیری معافی کی پناہ لیتا ہوں تیرے غصہ سے، اور میں تجھ سے تیری ذات کی پناہ لیتا ہوں۔ میں تیری پوری تعریف نہیں کرسکتا، تو ایسا ہی ہے جیسا کہ خود تو نے اپنی تعریف فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31692، ترقيم محمد عوامة 30329)
حدیث نمبر: 30330 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٦٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زبيد عن (ذر) (١) عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزى عن (أبيه) (٢) أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان يوتر ويقرأ في آخر صلاته إذا جلس:"سبحان (اللَّه) (٣) الملك القدوس" -ثلاثًا، يمد بها صوته في (الآخرة) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر پڑھتے تھے اور نماز کے آخر میں بیٹھتے تو تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتے۔ پاک ہے وہ بادشاہ اور بہت ہی مقدس ہے۔ اور آخر میں اپنی آواز کو لمبا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31693، ترقيم محمد عوامة 30330)
حدیث نمبر: 30331 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٦٩٤ - حدثنا محمد بن أبي عبيدة قال: حدثنا أبي عن الأعمش عن طلحة عن (ذر) (١) عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عن أبي بن كعب أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول في آخر صلاته:"سبحان الملك القدوس" -ثلاثًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے آخر میں تین مرتبہ یہ کلمات پڑھتے تھے: پاک ہے وہ بادشاہ انتہائی مقدس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31694، ترقيم محمد عوامة 30331)