☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في رفع الصوت بالدعاء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الدعاء← في رفع الصوت بالدعاء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 30279 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٢ - حدثنا وكيع عن أسامة بن زيد عن ابن أبي (لبيبة) (١) عن سعد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"خير الذكر الخفي" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین ذکر وہ ہے جو آہستہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31642، ترقيم محمد عوامة 30279)
Hadith No.: 30280 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٣ - حدثنا أبو داود عن هشام عن يحيى عن رجل عن عائشة قالت: ⦗٣٠٣⦘ الذكر الخفي الذي لا يكتبه الحفظة، يضاعف على ما سواه من الذكر سبعين ضعفًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آہستہ ذکر جس کو فرشتے نہیں لکھ سکتے۔ اس کا ثواب دوسرے ذکر کی نسبت ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31643، ترقيم محمد عوامة 30280)
Hadith No.: 30281 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٤ - حدثنا ابن فضيل وأبو (معاوية) (١) عن عاصم عن أبي عثمان عن أبي موسى قال: كنا مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم في سفر فجعل الناس يجهرون بالتكبير فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"أرْبَعُوا على أنفسكم فإنكم (لا) (٢) تدعون أصم ولا غائبًا، إنكم تدعونه (سميعًا) (٣) قريبًا وهو معكم" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ پس لوگ بلند آواز میں تکبیر کہہ رہے تھے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی جانوں پر نرمی کرو۔ تم لوگ کسی بہرے کو اور نہ ہی غیر موجود کو پکار رہے ہو۔ بلکہ تم لوگ ایسی ذات کو پکار رہے ہو جو سننے والا اور قریب ہے اور وہ ذات تمہارے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31644، ترقيم محمد عوامة 30281)
Hadith No.: 30282 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٥ - (١) حدثنا علي بن (هاشم) (٢) عن ابن أبي ليلى عن صدقة عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن المصلي (إذا صلى) (٣) (يناجي) (٤) ربه فليعلم (أحدكم) (٥) بما يناجيه ولا يجهر بعضكم على بعض" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نمازی جب نماز پڑھتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کرتا ہے۔ پس چاہیے کہ تم میں سے ہر ایک جان لے کہ وہ اس ذات سے کیا سرگوشی کر رہا ہے۔ اور تم میں سے بعض لوگ دوسروں پر آواز بلند نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31645، ترقيم محمد عوامة 30282)
Hadith No.: 30283 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٦ - (١) حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن أبي مجلز عن ابن عمر قال: أيها الناس، إنكم لا تدعون أصم ولا غائبًا -يعني (٢) رفع الصوت في الدعاء (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ا بو مجلز فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکارتے، یعنی وہ دعا میں آواز بلند کرنے سے متعلق بات کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31646، ترقيم محمد عوامة 30283)
Hadith No.: 30284 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن (نسيب) (١) قال: صليت إلى جنب سعيد بن المسيب، فلما جلست في الركعة الثانية رفعت صوتي بالدعاء فانتهرني، فلما (انصرفت) (٢) قلت له: ما كرهت مني؟ قال: ظننت أن اللَّه ليس بقريب منك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن نسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب کے پہلو میں نماز پڑھی۔ پس جب میں دوسری رکعت میں بیٹھا۔ تو دعا کرتے ہوئے میر ی آواز بلند ہوگئی۔ تو انہوں نے مجھے خوب جھڑکا۔ جب میں نماز سے فارغ ہوا تو میں نے ان سے پوچھا: آپ کو میری کیا چیز ناپسند لگی؟ انہوں نے فرمایا: تیرا کیا گمان ہے کیا اللہ تجھ سے قریب نہیں ہے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31647، ترقيم محمد عوامة 30284)
Hadith No.: 30285 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي هاشم عن مجاهد أنه سمع رجلًا يرفع صوته في الدعاء فرماه بالحصى.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ایک آدمی کو دعا کے دوران آواز بلند کرتے ہوئے سنا تو انہوں نے اس کو کنکری ماری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31648، ترقيم محمد عوامة 30285)
Hadith No.: 30286 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٤٩ - حدثنا وكيع عن ربيع عن (يزيد) (١) بن أبان عن أنس (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع اور حضرت حسن دونوں حضرات ناپسند کرتے تھے: کہ آدمی کی دعا کو اس کا ہمنشین بھی سن لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31649، ترقيم محمد عوامة 30286)
Hadith No.: 30287 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٦٥١ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: كانوا يجتهدون في الدعاء: ولا تسمع إلا همسا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مبارک فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: صحابہ دعا میں بہت زیادہ کوشش کرتے تھے۔ اور نہیں سنائی دیتی تھی مگر سرگوشی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31651، ترقيم محمد عوامة 30287)