☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دعا کے شروع کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← دعا کے شروع کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 29961 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٣٢٠ - حدثنا معاوية بن هشام عن (عمر) (١) بن راشد قال: حدثني إياس بن سلمة بن الأكوع عن أبيه قال: ما سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يستفتح (دعاء) (٢) إلا يستفتحه: بسبحان ربي الأعلى العلي الوهاب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمۃ بن الاکوع فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہ آپ نے دعا شروع فرمائی ہو مگر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا شروع فرماتے تھے: پاک ہے میرا پروردگار، بڑا عالیشان، بلند وبالا اور سب کچھ عطا کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31320، ترقيم محمد عوامة 29961)