☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو قتل کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بیان میں جو قتل کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 29647 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إذا قَتل السكران قُتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: جب نشہ میں مدہوش شخص قتل کر دے تو اسے بھی قتل کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30987، ترقيم محمد عوامة 29647)
حدیث نمبر: 29648 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يقتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: اسے قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30988، ترقيم محمد عوامة 29648)
حدیث نمبر: 29649 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد أن سكرانين قتل أحدهما صاحبه (١) ، فقتله معاوية (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ دو نشہ میں مدہوش آدمیوں میں سے ایک نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا تو حضرت معاویہ نے اس کو بھی قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30989، ترقيم محمد عوامة 29649)