☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سر کے بیان میں، کیا سزا میں سر پر مارا جا سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← سر کے بیان میں، کیا سزا میں سر پر مارا جا سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 29641 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم أن أبا بكر أتي برجل انتفى من أبيه فقال أبو بكر: اضرب الرأس فإن الشيطان في الرأس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جو اپنے باپ سے بری الذمہ ہوگیا تھا، اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا: سر پر مارو اس لیے کہ شیطان سر میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30981، ترقيم محمد عوامة 29641)
حدیث نمبر: 29642 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن أبي عزة قال: شهدت الشعبي ونهى عن ضرب رأس رجل افترى (على) (١) رجل وهو يجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا اور آپ نے ایک آدمی کے سر پر مارنے سے منع کیا جس نے کسی آدمی پر جھوٹی تہمت لگائی تھی اور آپ اسے کوڑے مار رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30982، ترقيم محمد عوامة 29642)