☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس عورت کے بیان میں عورت سے بدفعلی کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس عورت کے بیان میں عورت سے بدفعلی کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 29622 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري في المرأة تقع على المرأة قال: تضرب أدنى الحدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت سے ہم بستری کرے۔ آپ نے فرمایا: اس پر دو حدوں میں سے ادنیٰ حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30962، ترقيم محمد عوامة 29622)
حدیث نمبر: 29623 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد اللَّه بن الحارث الحاطبي عن حفصة بنت زيد عن سالم بن عبد اللَّه بن عمر في المرأة تركب (المرأة) (١) قال: ليلقين اللَّه وهما زانيتان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ بنت زید فرماتی ہیں کہ حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جو عورت پر چڑھ جائے۔ آپ نے فرمایا: ان دونوں کو اللہ کے حوالہ کردو وہ دونوں زانیہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30963، ترقيم محمد عوامة 29623)