☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے مفعول بہ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس شخص کے بیان میں جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے مفعول بہ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 29561 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن صالح بن معبد عن الشعبي في الرجل يقول للرجل: يا (معفوج) (١) قال: عليه الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن معبد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہہ دے: اے لواطت کا عمل کروانے والے! آپ نے فرمایا: اس پر حد قذف جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30897، ترقيم محمد عوامة 29561)
حدیث نمبر: 29562 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن يحيى بن الوليد قال: شهدت ابن أشوع أتي برجل قال لرجل: يا مفعول، فجلده الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ولید فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن اشوع کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس نے کسی کو یوں کہا تھا: اے مفعول! تو آپ نے اس پر حد قذف جاری کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30898، ترقيم محمد عوامة 29562)
حدیث نمبر: 29563 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبيدة عن إبراهيم قال: يجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30899، ترقيم محمد عوامة 29563)