☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حد میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← حد میں گواہی پر گواہی دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 29509 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا تجوز شهادة على شهادة في حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30839، ترقيم محمد عوامة 29509)
حدیث نمبر: 29510 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن سالم عن الشعبي قال: لا تجوز شهادة على شهادة في قصاص ولا حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قصاص اور حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30840، ترقيم محمد عوامة 29510)
حدیث نمبر: 29511 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن هشام (١) عن حماد عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة الرجل على الرجل في الحدود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: حدود میں آدمی کا آدمی کے خلاف گواہی دینا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30841، ترقيم محمد عوامة 29511)
حدیث نمبر: 29512 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن طاوس وعطاء قالا: لا تجوز شهادة على شهادة في حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس اور حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30842، ترقيم محمد عوامة 29512)
حدیث نمبر: 29513 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح ومسروق أنهما قالا: لا تجوز شهادة على شهادة في حد، ولا يكفلان في حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح اور حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں اور وہ دونوں حد میں کفیل نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30843، ترقيم محمد عوامة 29513)