☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کے بیان میں جو شرک کے زمانے میں آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کے بیان میں جو شرک کے زمانے میں آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 29488 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: سألت الزهري عن رجل نفى رجلًا من أب له في الشرك، فقال: عليه الحد؛ لأنه نفاه من نسبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زھری سے ایک آدمی کے متعلق سوال کیا جو شرک کے زمانے میں کسی آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی، اس لیے کہ اس نے اس کے نسب کی نفی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30816، ترقيم محمد عوامة 29488)