☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو سزا میں سر منڈوانے کو مکروہ سمجھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جو سزا میں سر منڈوانے کو مکروہ سمجھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 29231 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة عن ابن عباس أنه سئل عن الحلق فقال: جعله (اللَّه) (١) (تعالى) (٢) نسكًا ⦗٤٦١⦘ وسنة، وجعله الناس عقوبة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سر منڈوانے کے متعلق سوال کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اللہ رب العزت نے اسے قربانی اور سنت بنایا ہے اور لوگوں نے اسے سزا بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30545، ترقيم محمد عوامة 29231)
حدیث نمبر: 29232 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأوزاعي عن روح بن يزيد عن بشر عن أبيه عن عمر بن عبد العزيز قال: إياي وحلق الرأس واللحية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: مجھے سر اور ڈاڑھی منڈوانے سے دور رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30546، ترقيم محمد عوامة 29232)
حدیث نمبر: 29233 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال: حدثني الرضا -يعني (طاوسًا) (١) - قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من مثل بالشعر فليس منا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بالوں کا مکمل مثلہ کردیا تو وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30547، ترقيم محمد عوامة 29233)
حدیث نمبر: 29234 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس (١) قال: جعله اللَّه طهورًا، وجعلتموه عقوبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: اللہ رب العزت نے اسے پاکی بنایا تھا اور تم نے اسے سزا بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30548، ترقيم محمد عوامة 29234)
حدیث نمبر: 29235 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: حلق الرأس في العقوبة بدعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: سزا میں سر کو منڈ وانا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30549، ترقيم محمد عوامة 29235)