☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو لوگ یوں کہیں: کہاں سے کاٹا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جو لوگ یوں کہیں: کہاں سے کاٹا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 29192 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مسرة) (١) بن معبد (اللخمي) (٢) قال: سمعت عدي بن عدي يحدث عن رجاء بن حيوة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم ⦗٤٥١⦘ قطع رجلًا من المفصل (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رجاء بن حیوہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جوڑ سے پاؤں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30505، ترقيم محمد عوامة 29192)
حدیث نمبر: 29193 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سمرة (أبي) (١) عبد الرحمن قال: رأيت (أبا خيرة) (٢) مقطوعًا من المفصل فقلت: من قطعك؟ (قال) (٣) : قطعني الرجل الصالح (علي) (٤) أما إنه لم يظلمني (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ ابو عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حیرہ میں ایک آدمی کو دیکھا جس کا جوڑ سے پاؤں کٹا ہوا تھا میں نے پوچھا: کس نے کاٹا؟ اس نے کہا: نیک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے میرا پاؤں کاٹا بہر حال انہوں نے مجھ پر ظلم نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30506، ترقيم محمد عوامة 29193)
حدیث نمبر: 29194 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو سعد عن ابن جريج عن عمرو بن دينار عن عكرمة أن عمر قطع اليد من المفصل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہاتھ جوڑ سے کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30507، ترقيم محمد عوامة 29194)