٣٠٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سمرة (أبي) (١) عبد الرحمن قال: رأيت (أبا خيرة) (٢) مقطوعًا من المفصل فقلت: من قطعك؟ (قال) (٣) : قطعني الرجل الصالح (علي) (٤) أما إنه لم يظلمني (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ ابو عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حیرہ میں ایک آدمی کو دیکھا جس کا جوڑ سے پاؤں کٹا ہوا تھا میں نے پوچھا: کس نے کاٹا؟ اس نے کہا: نیک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ نے میرا پاؤں کاٹا بہر حال انہوں نے مجھ پر ظلم نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30506، ترقيم محمد عوامة 29193)