☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص اہل کتا ب پر زنا اور شراب پینے کے معاملہ میں حد لگانے کی رائے نہ رکھتا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جو شخص اہل کتا ب پر زنا اور شراب پینے کے معاملہ میں حد لگانے کی رائے نہ رکھتا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 29150 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن إبراهيم قال: لا يقام على أهل الكتاب حد (في) (١) شرب خمر ولا زنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اہل کتاب پر شراب پینے اور زنا کرنے کے معاملہ میں حد قائم نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30461، ترقيم محمد عوامة 29150)
حدیث نمبر: 29151 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) عن عمرو عن مجاهد عن ابن عباس قال: ليس على أهل الكتاب حد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاھد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اہل کتاب پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30462، ترقيم محمد عوامة 29151)