☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 29139 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن الهيثم بن بدر عن (حرقوص) (١) عن علي أن رجلًا وقع على جارية [ (امرأته فدرأ عنه الحد) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حرقوس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس سے حد کو ختم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30449، ترقيم محمد عوامة 29139)
حدیث نمبر: 29140 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن عبد اللَّه أنه قال: لا (حد) (١) عليه] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30450، ترقيم محمد عوامة 29140)
حدیث نمبر: 29141 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي (قال: جاء رجل إلى عبد اللَّه) (١) فقال: إني وقعت على جارية امرأتي] (٢) ، فقال: اتق اللَّه ولا تعد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آیا اور کہنے لگا: بیشک میں نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی ہے۔ اس پر آپ نے فرمایا: اللہ سے ڈر اور دوبارہ ایسی حرکت نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30451، ترقيم محمد عوامة 29141)
حدیث نمبر: 29142 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سفيان عن منصور عن ربعي عن عقبة بن (جبار) (١) عن عبد اللَّه قال: لا حد عليه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن جبار فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30452، ترقيم محمد عوامة 29142)
حدیث نمبر: 29143 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي عن (عامر بن مطر) (١) عن عبد اللَّه في الرجل يقع على جارية امرأته، قال: إن استكرهها فهي حرة، وعليه مثلها (لسيدتها) (٢) ، (وإن) (٣) كانت طاوعته فهي له (وعليه) (٤) مثلها لسيدتها (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن مطر فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ بن مسعود سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیو ی کی باندی سے جماع کرلیا تھا۔ آپ نے فرمایا: اگر اس نے اسے بدکاری پر مجبور کیا تھا تو وہ باندی آزاد ہوگی اور اس شخص جیسی باندی اس مالکہ کے لیے لازم ہوگی اور اگر وہ باندی اس کے ہم نوا تھی تو یہ باندی اس شخص کی ہوجائے گی اور اس شخص پر اس جیسی باندی اس کی مالکہ کے لےْ لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30453، ترقيم محمد عوامة 29143)
حدیث نمبر: 29144 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (داود) (١) الطيالسي عن جرير عن قيس عن عطاء قال: لا حد عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30454، ترقيم محمد عوامة 29144)
حدیث نمبر: 29145 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن هشام عن الحسن عن سلمة بن محبق أن رجلًا وقع على جارية امرأته فدرأ عنه النبي صلى الله عليه و آله وسلم الحد (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن محبّق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے حد کو زائل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30455، ترقيم محمد عوامة 29145)