☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان چار آدمیوں کا بیان جنہوں نے آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی پس ان کو عادل قرار نہیں دیا گیا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← ان چار آدمیوں کا بیان جنہوں نے آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی پس ان کو عادل قرار نہیں دیا گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 28771 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل عن الشعبي في أربعة شهدوا على رجل بالزنا فكان أحدهم ليس بعدل، قال: يدرأ عنهم الحد؛ لأنهم أربعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے چار آدمیوں کے بارے میں مروی ہے جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی اور ان میں سے ایک گواہ عادل نہیں تھا؟ آپ نے فرمایا: اس شخص سے حد ختم کردی جائے گی اس لیے کہ گواہ چار ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30056، ترقيم محمد عوامة 28771)
حدیث نمبر: 28772 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي قال: إذا شهد أربعة بالزنا ثم لم يكونوا عدولًا لم أجلدهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب چار گواہوں نے زنا کی گواہی دی اور وہ سارے کے سارے عادل نہیں تھے تو ان کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30057، ترقيم محمد عوامة 28772)
حدیث نمبر: 28773 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأنصاري عن أشعث عن الحسن قال: إذا (شهدوا) (١) أربعةٌ بالزنا على رجل فلم يعدلوا: درئ (عنهم) (٢) الحد، ولم يُجلد (منهم أحد) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب چار آدمیوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی اور ان چار کو عادل قرار نہیں دیا گیا تو اس شخض سے حد ختم ہوجائے گی اور ان میں سے کسی کو بھی کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30058، ترقيم محمد عوامة 28773)