☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28617 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد بن مسلم عن الشعبي: في اللحية الدية إذا نتفت فلم (تنبت) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں امام شعبی نے فرمایا: ڈاڑھی میں دیت لازم ہوگی جب کسی نے اکھیڑ دی اور وہ دوبارہ نہیں اگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29890، ترقيم محمد عوامة 28617)