☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو اپنی سواری کو ٹھہرالے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس آدمی کا بیان جو اپنی سواری کو ٹھہرالے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 28600 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي قال: من أوقف دابته في طريق المسلمين، أو وضع شيئًا، فهو ضامن لجنايته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے مسلمانوں کے راستہ میں اپنی سواری کو روک لیا یا کوئی چیز رکھ دی تو وہ شخص اپنی جنایت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29870، ترقيم محمد عوامة 28600)
حدیث نمبر: 28601 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أشعث (عن الشعبي) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے راستہ میں سواری کو باندھ دیا تو وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29871، ترقيم محمد عوامة 28601)