☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زائد دانت کے توڑنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← زائد دانت کے توڑنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 28535 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في السن الزائدة قال: حكومة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے زائد دانت کے بارے میں ارشاد فرمایا: عادل آدمیوں سے فیصلہ کرایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29799، ترقيم محمد عوامة 28535)
حدیث نمبر: 28536 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: حدثت عن مكحول عن زيد بن ثابت أنه قال: في السن الزائدة ثلث (السن) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے زائد دانت کے بارے میں ارشاد فرمایا: دانت کی تہائی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29800، ترقيم محمد عوامة 28536)