٢٩٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في السن الزائدة قال: حكومة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے زائد دانت کے بارے میں ارشاد فرمایا: عادل آدمیوں سے فیصلہ کرایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29799، ترقيم محمد عوامة 28535)