☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جس کے خصیتین پھاڑ دیے گئے ہوں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس آدمی کا بیان جس کے خصیتین پھاڑ دیے گئے ہوں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28474 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٧٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن عمرو بن شعيب قال: كتب إلى عمر في امرأة أخذت بأنثيى رجل فخرقت الجلد ولم تخرق الصفاق (قال) (١) عمر لأصحابه: ما ترون في هذا؟ قالوا: اجعلها بمنزلة الجائفة، فقال عمر: (لكني) (٢) أرى غير ذلك، أرى أن فيها نصف ما في الجائفة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو ایک ایسی عورت کے بارے میں خط لکھا گیا جس نے ایک آدمی کے دونوں خصیتین کو پکڑا اور ظاہری کھال کو پھاڑ دیا اور اندرونی کھال کو نہیں پھاڑا حضرت عمر نے اپنے اصحاب سے پوچھا! تمہاری اس بارے میں کیا رائے ہے؟ انہوں نے کہا: آپ اس کو جائفہ زخم کے درجہ میں رکھ لیں اس پر حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: لیکن میری رائے اس کے علاوہ ہے میری رائے یہ ہے کہ اس میں جائفہ کی دیت کا نصف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29733، ترقيم محمد عوامة 28474)