☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو یوں کہے: قتل عمد کی صورت میں قصاص ہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← جو یوں کہے: قتل عمد کی صورت میں قصاص ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 28338 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما كان من قتل بسلاح (عمدٍ) (١) ففيه القود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جو قتل ارادے سے اسلحہ کے ساتھ ہو تو اس میں قصاص ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29579، ترقيم محمد عوامة 28338)
حدیث نمبر: 28339 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٨٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: قال علي: العمد كله قود] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہر عمد کی صورت میں قصاص ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29580، ترقيم محمد عوامة 28339)
حدیث نمبر: 28340 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن عامر و (الحسن) (١) وابن سيرين وعمرو بن دينار قالوا: العمد قود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی، حضرت حسن بصری، حضرت ابن سیرین اور حضرت عمرو بن دینار نے ارشاد فرمایا: عمد میں قصاص ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29581، ترقيم محمد عوامة 28340)
حدیث نمبر: 28341 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن عمرو بن دينار عن طاوس عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"العمد قود إلا أن يعفو ولي المقتول" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمد کی صورت میں قصاص ہوگا مگر یہ کہ مقتول کا سرپرست معاف کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29582، ترقيم محمد عوامة 28341)
حدیث نمبر: 28342 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي والحكم وحماد قالوا: ما كان من ضربة بسوط أو عصى أو حجر فكان دون النفس فهو عمد وفيه القود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی، حضرت حکم اور حضرت حماد نے ارشاد فرمایا: جو کوئی ضرب کوڑے یا لاٹھی یا پتھر کے ساتھ ہو اور جان سے کم بھی ہو تو وہ عمد ہوگا اور اس میں قصاص ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29583، ترقيم محمد عوامة 28342)