☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرجل يقتل ابنه خطأ
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الديات← الرجل يقتل ابنه خطأ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 28280 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٩٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن (ابن) (١) سيرين قال: حمل رجل ابنه على فرس (ليشوره) (٢) فنخس به (صوت به) (٣) فقتله، فجعل ديته على عاقتله ولم يورث الأب شيئًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین نے ارشادفرمایا: ایک آدمی نے اپنے بیٹے کو گھوڑے پر سوار کیا تا کہ وہ اپنی طاقت کا مظاہر کر کے دکھائے پس اس نے اس کی سرین میں کیل چبھویا اور آواز لگائی پس اس نے اس طرح اس کو مار دیا تو آپ نے اس کی دیت اس کے خاندان والوں پر ڈالی اور اس باپ کو کسی چیز کا وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29521، ترقيم محمد عوامة 28280)
Hadith No.: 28281 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٩٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يقتل ابنه خطأ قال: (تعقله) (١) عاقلته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنے بیٹے کو غلطی سے قتل کردے؟ آپ نے فرمایا: اس کے خاندان والے اس کی دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29522، ترقيم محمد عوامة 28281)
Hadith No.: 28282 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٩٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عمرو بن دينار أن عبد الملك بن مروان جاءه رجل قتل أباه (أو) (١) أخاه، فقال: في مالك خاصة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ عبدالملک بن مروان کے پاس ایک آدمی آیا جس نے اپنے باپ اور بھائی کو قتل کردیا تھا تو آپ نے فرمایا: تیرے مال میں خاص طور پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29523، ترقيم محمد عوامة 28282)