٢٩٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يقتل ابنه خطأ قال: (تعقله) (١) عاقلته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنے بیٹے کو غلطی سے قتل کردے؟ آپ نے فرمایا: اس کے خاندان والے اس کی دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29522، ترقيم محمد عوامة 28281)