☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس امام کا بیان جو حد نافذ کرنے میں غلطی کرجائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس امام کا بیان جو حد نافذ کرنے میں غلطی کرجائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28279 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حرمي بن عمارة عن شعبة قال: سألت (الحكم) (١) وحمادًا عن رجلين شهدا على رجل فقطعت يده، فنظروا فإذا أحد الشاهدين عبد، قالا: يضمن الإمام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے دو آدمیوں کے بارے میں دریافت کیا جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف گواہی دی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا، پھر لوگوں نے غور کیا تو ان دونوں گواہوں میں سے ایک غلام تھا اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: امام کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29520، ترقيم محمد عوامة 28279)