☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 28186 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان بن عيينة عن مغيرة عن إبراهيم قال: دية الذي يقتل في الحرم وغير الحرم سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: حدود حرم اور حدود حرم کے علاوہ میں قتل کرنے والے کی دیت برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29420، ترقيم محمد عوامة 28186)
حدیث نمبر: 28187 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: ديتهما سواء] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: ان دونوں کی دیت برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29421، ترقيم محمد عوامة 28187)
حدیث نمبر: 28188 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد (عن) (١) أبي معشر عن إبراهيم قال: إذا قتل في البلد الحرام وفي غير البلد الحرام فالدية واحدة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جو حدود حرم اور غیر حدود حرم میں قتل کرے تو اس کی دیت ایک ہی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29422، ترقيم محمد عوامة 28188)
حدیث نمبر: 28189 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال (١) : حدثنا سعيد عن قتادة عن الحسن قال: لا يزاد (على) (٢) دية واحدة -مثل قول إبراهيم-.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: ایک دیت پر اضافہ نہیں کیا جائے گا حضرت ابراہیم کے قول کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29423، ترقيم محمد عوامة 28189)
حدیث نمبر: 28190 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (١) ابن طاوس عن أبيه قال: (تُغلّظ) (٢) الدية في الشهر الحرام والحرمة (والمحرم) (٣) وفي الجار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: سخت خون بہا لیا جائے گا حرمت کے مہونحں میں قتل کرنے والے سے، حدود حرم میں، احرام کی حالت میں اور پڑوسی کے بارے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29424، ترقيم محمد عوامة 28190)
حدیث نمبر: 28191 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"في الجار وفي الشهر الحرام تغليظ" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی کو قتل کرنے میں اور حرمت کے مہینوں میں قتل کرنے میں سخت خون بہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29425، ترقيم محمد عوامة 28191)
حدیث نمبر: 28192 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عمرو بن دينار وسليمان الأحول (أنهما) (١) سمعا طاوسًا يقول: في الحرم والشهر ⦗٢٠٠⦘ الحرام (والجار) (٢) تغليظ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار اور حضرت سلیمان احول فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: حدود حرم میں، حرمت کے مہینوں میں، اور پڑوسی کے قتل کرنے میں سخت خون بہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29426، ترقيم محمد عوامة 28192)
حدیث نمبر: 28193 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: لا يزاد الذي يُقتل في الحرم (على دية الذي يقتل في (الحل) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: حدود حرم میں قتل کرنے والے کی دیت میں مقام حل میں قتل کرنے والے کی دیت سے اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29427، ترقيم محمد عوامة 28193)