☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس مسلمان کا بیان جو ذمی کو غلطی سے قتل کردے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس مسلمان کا بیان جو ذمی کو غلطی سے قتل کردے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 28111 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن الحسن قال: إذا قتل المسلم الذمي فليس عليه كفارة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان ذمی کو قتل کردے تو اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29342، ترقيم محمد عوامة 28111)
حدیث نمبر: 28112 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٣٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (١) عن قيس بن مسلم عن الشعبي في المسلم يقتل الذمي خطأ قال: كفارتهما سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے اس مسلمان کے بارے میں جو ذمی کو غلطی سے قتل کردے آپ نے یوں ارشاد فرمایا: ان دونوں کا کفارہ برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29343، ترقيم محمد عوامة 28112)
حدیث نمبر: 28113 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٣٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كفارتهما سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: ان دونوں کا کفارہ برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29344، ترقيم محمد عوامة 28113)