☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 28050 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب أن عمر قتل ثلاثة نفر من أهل صنعاء بامرأة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے صنعاء کے تین باشندوں کو ایک عورت کے بدلے میں قصاصاً قتل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29275، ترقيم محمد عوامة 28050)
حدیث نمبر: 28051 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر شعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب آدمی عورت کو عمداً قتل کردے تو اس عورت کے بدلے میں آدمی کو قصاصاً قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29276، ترقيم محمد عوامة 28051)
حدیث نمبر: 28052 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ليث عن الحكم عن علي وعبد اللَّه قالا: إذا قتل الرجل المرأة متعمدًا فهو بها قود (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب آدمی عورت کو جان بوجھ کر قتل کردے تو اس کے بدلے میں آدمی کو قصاصاً قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29278، ترقيم محمد عوامة 28052)
حدیث نمبر: 28053 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: يقتل وليس بينهما فضل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے حضرت عطاء نے ارشادفرمایا: اسے قتل کیا جائے گا آدمی اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29279، ترقيم محمد عوامة 28053)