☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچہ کے اعتراف جرم کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← بچہ کے اعتراف جرم کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 28012 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبيدة عن إبراهيم قال: لا يجوز اعتراف الصبي، فإن قامت عليه البينة (بقتل) (١) (فهو) (٢) على العاقلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: بچہ کے اعتراف جرم کرنے کو نہیں مانا جائے گا اور اگر اس کے قتل کرنے پر دلیل قائم ہوگئی تو اس کی دیت عاقلہ پر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29235، ترقيم محمد عوامة 28012)
حدیث نمبر: 28013 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عيسى ⦗١٦٠⦘ (ابن) (١) أبي عزة عن الشعبي أنه كان لا يجيز إقرار الصبي والعبد في الجراحات.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابو عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: بچہ اور غلام کے زخموں مں ا اقرارکو نافذ نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29236، ترقيم محمد عوامة 28013)