☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الدية في كم (تؤدي)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الديات← الدية في كم (تؤدي)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 4
حديث رقم: 28008 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٢٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الشعبي (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت حکم یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: سب سے پہلے تنخواہ مقرر کرنے والے حضرت عمر بن خطاب ہیں اور آپ نے مکمل دیت تین سالوں میں مقرر فرمائی: دیت کے دو تہائی حصے دوسالوں میں اور آدھا حصہ دو سالوں میں اور ایک تہائی ایک سال میں اور جو اس سے کم ہو تو وہ اسی سال میں ادا کرنی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29230، ترقيم محمد عوامة 28008)
حديث رقم: 28009 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم ⦗١٥٩⦘ قال: الدية في ثلاث سنين، أولها في السنة التي يصاب فيها، و (الثلثان) (١) في سنتين، والثلث في سنة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: دیت کی ادائیگی تین سالوں میں ہوگی اس کا پہلا حصہ اس سال میں ادا کرے گا جس میں تکلیف پہنچائی اور دو تہائی حصے دوسالوں میں اور ایک تہائی ایک سال میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29232، ترقيم محمد عوامة 28009)
حديث رقم: 28010 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) عن أيوب أبي العلاء عن قتادة وأبي هاشم قالا: الدية في ثلاث سنين، ثلثاها ونصفها في سنتين، والثلث في سنة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب ابوالعلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اور حضرت ہاشم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: دیت کی ادائیگی تین سالوں میں ہوگی: دیت کے دو تہائی اور آدھا حصہ دو سالوں میں اور ایک تہائی حصہ ایک سال میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29233، ترقيم محمد عوامة 28010)
حديث رقم: 28011 مصنف ابن أبي شيبة
٢٩٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (حريث) (١) عن الشعبي قال: الدية في ثلاث سنين، في كل (سنة) (٢) ثلث.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حریث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: دیت کی ادئیگی تین سالوں میں ہوگی اس طرح کہ ہر سال میں ایک تہائی دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29234، ترقيم محمد عوامة 28011)