☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 27998 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: لا تعقل العاقلة (صلحًا) (١) (ولا عمدًا ولا عبدًا) (٢) ولا اعترافًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں اور نہ ہی غلام کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29219، ترقيم محمد عوامة 27998)
حدیث نمبر: 27999 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبيدة عن إبراهيم قال: لا تعقل العاقلة صلحًا، ولا عمدًا، ولا اعترافًا، ولا عبدًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں، نہ اعتراف کرنے کی صورت میں اور نہ ہی غلام ہونے کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29220، ترقيم محمد عوامة 27999)
حدیث نمبر: 28000 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث، عن الحسن والشعبي قالا: الخطأ على العاقلة، والعمد والصلح على الذي أصابه في ماله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت شعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: خطا کی صورت میں دیت خاندان پر ہوگی اور عمد اور صلح کی صورت میں دیت نقصان پہنچانے والے کے مال میں لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29221، ترقيم محمد عوامة 28000)
حدیث نمبر: 28001 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن أبيه أنه كان يقول: لا (تعقل) (١) العاقلة في العمد إلا أن (تشاء) (٢) ، وإنما تعقل ⦗١٥٧⦘ (العشيرة) (٣) الخطأ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ فرمایا کرتے تھے قتل عمد کی صورت میں خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے مگر اپنی چاہت سے اس لیے کہ قبیلہ غلطی کی صور ت میں دیت ادا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29222، ترقيم محمد عوامة 28001)
حدیث نمبر: 28002 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (عن جابر عن عامر) (١) قال: اصطلح المسلمون على أن لا تعقل العاقلة صلحًا ولا عمدًا ولا اعترافًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کی اصطلاح تھی کہ خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ ہی عمد کی صورت میں اور نہ ہی اعتراف کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29223، ترقيم محمد عوامة 28002)
حدیث نمبر: 28003 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن مالك بن أنس عن الزهري قال: مضت السنة أن العاقلة لا تعقل دية عمد إلا عن طيب نفس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: سنت گزرچکی ہے اس میں کہ خاندان والے کسی عمد کی دیت ادا نہیں کریں گے مگر اپنی خوشنودی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29224، ترقيم محمد عوامة 28003)