☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 27885 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن قتادة عن خلاس ⦗١٣٦⦘ عن علي قال: يضمن (الرديفان) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خلاس سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دو پیچھے بیٹھنے والوں کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29098، ترقيم محمد عوامة 27885)
حدیث نمبر: 27886 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: ليس على الردف ضمان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار پر ضمان نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29099، ترقيم محمد عوامة 27886)
حدیث نمبر: 27887 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن الشيباني عن الشعبي في الردف قال: هما شريكان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے سوار کے پیچھے بیٹھنے والے سوار کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29100، ترقيم محمد عوامة 27887)
حدیث نمبر: 27888 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: الراكب والردف سواء، ما (وطئا) (١) فهو بينهما نصفان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا سوار اور اس کے پیچھے بیٹھنے والا برابر ہوں گے جو سواری نے کچلا ہے اور جو ضمان ہوگاوہ ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29101، ترقيم محمد عوامة 27888)
حدیث نمبر: 27889 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن قتادة وأبي (١) هاشم قالا: يضمن الردف ما يضمن المقدم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم ان دونوں حضرات نے یوں ارشاد فرمایا سوار کے پیچھے بیٹھنے والا بھی اتنا ہی ضامن ہوگا جتنا آگے بیٹھنے والا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29102، ترقيم محمد عوامة 27889)
حدیث نمبر: 27890 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الشيباني عن الشعبي قال: يضمن الردف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: سوار کے پیچھے بیٹھنے والے کو بھی ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29103، ترقيم محمد عوامة 27890)