☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 27869 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء عن عمر قال: إنا لا نقيد من العظام (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: ہم ہڈیوں کا قصاص نہیں لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29079، ترقيم محمد عوامة 27869)
حدیث نمبر: 27870 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن ابن أبي مليكة عن ابن عباس قال: ليس في العظام قصاص (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا ہڈیوں میں قصاص نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29080، ترقيم محمد عوامة 27870)
حدیث نمبر: 27871 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن حصين قال: كتب عمر بن عبد العزيز: ما كان من كسر في عظم فلا قصاص فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین نے فرمایا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے خط لکھا: ہڈی کے ٹوٹ جانے میں قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29081، ترقيم محمد عوامة 27871)
حدیث نمبر: 27872 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت عامرشعبی ان دونوں حضرت نے ارشاد فرمایا ہڈی میں قصاص نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29082، ترقيم محمد عوامة 27872)
حدیث نمبر: 27873 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن إدريس (عن الشيباني) (١) عن الشعبي قال: ليس في شيء من العظام قصاص إلا الوجه والرأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا کسی بھی ہڈی میں کوئی قصاص نہیں ہوتا سوائے چہرے اور سرکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29084، ترقيم محمد عوامة 27873)
حدیث نمبر: 27874 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس في كسر العظام قصاص.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر سے مروی ہے کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: ہڈیوں کے ٹوٹنے میں کوئی قصاص نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29085، ترقيم محمد عوامة 27874)
حدیث نمبر: 27875 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي والحسن قالا: ليس في عظم قصاص.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے حضرت حسن بصری ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: ہڈی میں قصاص نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29086، ترقيم محمد عوامة 27875)
حدیث نمبر: 27876 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا كسرت اليد والساق فليس على كاسرها قود، ولكن عليه الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب ہاتھ اور پنڈلی ٹوٹ جائے تو ان کے توڑنے والے پر قصاص نہیں ہوگا لیکن اس پر دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29087، ترقيم محمد عوامة 27876)