☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غرہ کی قیمت کے بارے میں کہ اس کی قیمت کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← غرہ کی قیمت کے بارے میں کہ اس کی قیمت کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 27850 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن طارق عن الشعبي قال: الغرة خمسمائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
طارق فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: غرہ کی قیمت پانچ سو درہم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29060، ترقيم محمد عوامة 27850)
حدیث نمبر: 27851 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن حبيب بن أبي ثابت قال: قيمة الغرة أربعمائة درهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا غرہ کی قیمت چار سو درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29061، ترقيم محمد عوامة 27851)
حدیث نمبر: 27852 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن زيد بن أسلم أن عمر بن الخطاب قوم الغرة خمسين دينارًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے غرہ کی قیمت پچاس دینار لگائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29062، ترقيم محمد عوامة 27852)