٢٩٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن حبيب بن أبي ثابت قال: قيمة الغرة أربعمائة درهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا غرہ کی قیمت چار سو درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29061، ترقيم محمد عوامة 27851)