☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مثانہ کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← مثانہ کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 27719 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أزهر العطار عن (أبي) (١) عون الثقفي عن شريح قال: في الفتق ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کا ارشاد ہے کہ مثانہ کے پھٹ جانے میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28919، ترقيم محمد عوامة 27719)
حدیث نمبر: 27720 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن سلمة عن قتادة عن أبي مجلز قال: في فتق المثانة ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی مجلز کا ارشاد ہے کہ مثانہ کے پھٹ جانے میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28920، ترقيم محمد عوامة 27720)
حدیث نمبر: 27721 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد (١) بن بكر عن ابن جريج قال: ⦗١٠٥⦘ بلغني عن الشعبي (قال: في المثانة) (٢) إذا خرقت فلم يستمسك (البول) (٣) ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت شعبی سے یہ بات پہیچ ہے کہ جب مثانہ پھٹ جائے اور آدمی پیشاب روکنے پر قادر نہ رہے تو اس میں تہائی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28921، ترقيم محمد عوامة 27721)
حدیث نمبر: 27722 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا عبد الواحد (بن) (١) زياد عن حجاج عن مكحول عن زيد: في الفتق الدية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مثانے میں پوری دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28922، ترقيم محمد عوامة 27722)