☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(البيضتان) ما فيهما؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الديات← (البيضتان) ما فيهما؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 27701 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: في إحدى البيضتين نصف الدية (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ ایک حصہ میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28899، ترقيم محمد عوامة 27701)
Hadith No.: 27702 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي مثله] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28900، ترقيم محمد عوامة 27702)
Hadith No.: 27703 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عروہ بن زبیر اور حضرت عمرو بن شعیب ان تمام کا ارشاد ہے کہ دونوں خصیے برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28901، ترقيم محمد عوامة 27703)
Hadith No.: 27704 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في البيضتين الدية (وافية) (١) خمسون خمسون] (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ خصیتین میں دیت پوری ہوگی یعنی پچاس پچاس اونٹ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28905، ترقيم محمد عوامة 27704)
Hadith No.: 27706 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج [عن عطاء قال: قلت له: البيضتان؟ قال] (١) : خمسون خمسون، ولم أسمعه من ثبت.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج، حضرت عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے ان سے خصیتین کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے کہا کہ پچاس پچاس اونٹ دیت ہیں لیکن میں نے یہ کسی مضبوط (ثقہ) راوی سے نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28906، ترقيم محمد عوامة 27706)
Hadith No.: 27707 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو خالد) (١) عن أشعث عن الشعبي عن مسروق عن عبد اللَّه قال: (البيضتان) (٢) سواء (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ خصیتین برابر ہیں (یعنی دیت میں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28907، ترقيم محمد عوامة 27707)
Hadith No.: 27708 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن مسروق عن عبد اللَّه قال: (الأنثيان) (١) سواء (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ خصیتین دیت میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28908، ترقيم محمد عوامة 27708)
Hadith No.: 27709 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن داود عن سعيد ابن المسيب قال: في البيضة اليسرى ثلثا الدية، وفي اليمنى الثلث، قلت: (لم؟) (١) قال: لأن اليسرى إذا ذهبت لم يولد له، وإذا ذهبت اليمنى ولد له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ بائیں خصیہ میں دو تہائی دیت ہے اور دائیں میں ایک تہائی دیت ہے حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے سوال کیا کہ ایسا کیوں ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ یہ اس لیے ہے کہ جب بایاں خصیہ ضائع ہوجائے تو اولاد نہیں ہوتی اور اگر دایاں چلا جائے تو اولاد ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28909، ترقيم محمد عوامة 27709)
Hadith No.: 27710 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور قال: ذكرت ذلك لإبراهيم فقال: هما سواء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور کا ارشاد ہے کہ میں نے یہ بات ابراہیم سے بیان کی تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28910، ترقيم محمد عوامة 27710)