☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 27664 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن مسروق: في اليد الشلاء إذا قطعت حكم، وفي الضرس (حكم) (١) -يعني المأكول-.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے مروی ہے کہ شل ہاتھ اگر کٹ جائے تو اس میں فیصلہ ہے اور کھوکھلی ڈاڑھ میں بھی فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28860، ترقيم محمد عوامة 27664)
حدیث نمبر: 27665 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: في اليد (الشلاء) (٢) إذا قطعت ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ شل ہاتھ میں جب کٹ جائے تو تہائی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28861، ترقيم محمد عوامة 27665)
حدیث نمبر: 27666 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٦٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: في اليد الشلاء إذا قطعت ثلث الدية] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے فرمایا جب شل ہاتھ کٹ جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28862، ترقيم محمد عوامة 27666)
حدیث نمبر: 27667 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن ابن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر بن الخطاب قال: في اليد الشلاء إذا قطعت ثلث الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب سے مروی ہے کہ شل ہاتھ جب کٹ جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28863، ترقيم محمد عوامة 27667)
حدیث نمبر: 27668 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن ابن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس (قال) (١) : في اليد الشلاء إذا قطعت ثلث الدية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ شل ہاتھ جب کٹ جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28864، ترقيم محمد عوامة 27668)
حدیث نمبر: 27669 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم، حماد، اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ شل ہاتھ میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28865، ترقيم محمد عوامة 27669)