☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب الرجل كم فيها؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الديات← باب الرجل كم فيها؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 7
حديث رقم: 27622 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى (بن) (١) عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن حكيم بن (حكيم) (٢) عن عمرو بن شعيب قال: كان فيما وضع أبو بكر وعمر من (القضية) (٣) أن الرجل إذا بسطها صاحبها فلم يقبضها، (أو قبضها) (٤) فلم يبسطها، أو قلصت عن الأرض فلم تبلغها، فما نقص فبحساب (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ حضرت ابوبکر اور عمر کے وضع کیے گئے فیصلہ میں یہ بات ہے کہ جب صاحب پاؤں اپنے پاؤں کو کھول کر اس کو لپیٹ نہ سکے یا لپیٹ کر ان کو کھول نہ سکے یا زمین سے اٹھا کر دوبارہ نہ رکھ سکے (تو اس میں نصف دیت ہوگی) اور جو جنایت اس سے کم درجہ کی ہو تو اس کی چٹی اس کے حساب سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28816، ترقيم محمد عوامة 27622)
حديث رقم: 27623 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم (عن علي) (١) قال: في الرجل نصف الدية (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ پاؤں میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28817، ترقيم محمد عوامة 27623)
حديث رقم: 27624 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في الرجل نصف الدية.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ پاؤں میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28818، ترقيم محمد عوامة 27624)
حديث رقم: 27625 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨١٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حماد ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ ہاتھ پاؤں کو جب کوئی زخم آئے تو وہ شل ہوجائیں یا آنکھ کو کوئی زخم آئے اور اس کی بصارت ختم ہوجائے اور اپنی جگہ پر گڑی رہے تو ان صورتوں میں کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28819، ترقيم محمد عوامة 27625)
حديث رقم: 27626 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن عكرمة ابن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"في الرجل خمسون" (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد اٰل عمر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ پاؤں میں پچاس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28821، ترقيم محمد عوامة 27626)
حديث رقم: 27627 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن (عبد اللَّه) (١) قال: في الرجل خمسون من الإبل أخماسًا (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ پاؤں میں پچاس اونٹ دیت ہے جو پانچ حصوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28822، ترقيم محمد عوامة 27627)
حديث رقم: 27628 مصنف ابن أبي شيبة
٢٨٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن حميد بن هلال قال: في كتاب كتبه مروان عن زيد بن ثابت (قال) (١) : إذا قزلت الرجل ففيها نصف الدية (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ جب پاؤں لنگڑا ہوجائے تو اس میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28823، ترقيم محمد عوامة 27628)