☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 27591 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: يتربص بها حولًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ اس کو ایک سال مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28780، ترقيم محمد عوامة 27591)
حدیث نمبر: 27592 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن مكحول عن زيد مثله (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28781، ترقيم محمد عوامة 27592)
حدیث نمبر: 27593 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28782، ترقيم محمد عوامة 27593)
حدیث نمبر: 27594 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: في السن يُستأنى بها سنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ دانت کے بارے میں ایک سال مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28783، ترقيم محمد عوامة 27594)
حدیث نمبر: 27595 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن فراس عن الشعبي في السن (قال) (١) : يتربص بها سنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا دانت کے بارے ارشاد ہے کہ ایک سال مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28784، ترقيم محمد عوامة 27595)
حدیث نمبر: 27596 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام عن محمد عن شريح قال: إذا كسرت السن أجله سنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کا ارشاد ہے جب دانت ٹوٹ جائے تو ا س کی مہلت ایک سال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28785، ترقيم محمد عوامة 27596)
حدیث نمبر: 27597 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: ينتظر بها سنة، فإن اسودت أو اصفرت ففيها العقل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر نے فرمایا کہ ایک سال انتظار کیا جائے گا پھر اگر سیاہ یا زرد ہوگیا تو اس میں کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28786، ترقيم محمد عوامة 27597)