☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 27581 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن (العوام) (١) عن حجاج عن مكحول عن زيد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے (کسی کے زخمی کرنے کی وجہ سے) تو اس میں کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28766، ترقيم محمد عوامة 27581)
حدیث نمبر: 27582 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن مكحول عن زيد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28769، ترقيم محمد عوامة 27582)
حدیث نمبر: 27583 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إذا اسودت السن فعقلها تام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت پوری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28772، ترقيم محمد عوامة 27583)
حدیث نمبر: 27584 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: إذا اسودت فعقلها تام] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28773، ترقيم محمد عوامة 27584)
حدیث نمبر: 27585 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن شريح أنه كان إذا -اسودت السن- قضى فيها بديتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح سے روایت ہے کہ انہوں نے جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28774، ترقيم محمد عوامة 27585)
حدیث نمبر: 27586 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن جريج عن عطاء (أنه) (١) قال: في السن إذا اسودت أو تحركت أو رجفت فهو سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے یا حرکت کرنے لگے یا وہ گرجائے تو اس میں پوری دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28775، ترقيم محمد عوامة 27586)
حدیث نمبر: 27587 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حنظلة عن القاسم في السن (ترجف) (١) قال: عقلها تام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے دانت کے بارے میں جب وہ ہلنے لگے یہ ارشاد منقول ہے کہ اس کی دیت کامل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28776، ترقيم محمد عوامة 27587)
حدیث نمبر: 27588 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن جابر عن الشعبي قال: إذا اسودت السن أو اصفرت ففيها ديتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا ارشاد ہے جب دانت سیاہ ہوجائے یا زرد ہوجائے تو اس میں اس کی کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28777، ترقيم محمد عوامة 27588)
حدیث نمبر: 27589 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن ليث عن الزهري قال: إذا اسودت السن فقد تم عقلها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری نے فرمایا کہ جب دانت سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت کامل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28778، ترقيم محمد عوامة 27589)
حدیث نمبر: 27590 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في السن يستأنى بها، فإن اسودت فالعقل تام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے ایسے دانت کے بارے میں کہ جس کی مہلت طے شدہ ہو مروی ہے کہ اگر وہ سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28779، ترقيم محمد عوامة 27590)