٢٨٧٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في السن يستأنى بها، فإن اسودت فالعقل تام.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے ایسے دانت کے بارے میں کہ جس کی مہلت طے شدہ ہو مروی ہے کہ اگر وہ سیاہ ہوجائے تو اس کی کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28779، ترقيم محمد عوامة 27590)