☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کانا کسی کی آنکھ پھوڑ دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اگر کانا کسی کی آنکھ پھوڑ دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 27578 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن عامر في أعور فقأ عين رجل فقال: العين بالعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے کانے شخص کے بارے میں جو کسی دوسرے کی آنکھ کو پھوڑ دے روایت ہے کہ آنکھ کے بدلے میں آنکھ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28763، ترقيم محمد عوامة 27578)
حدیث نمبر: 27579 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم في الأعور إذا فقأ عين إنسان فقئت عينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے کانے شخص کے بارے میں کہ جب وہ کسی کی آنکھ کو پھوڑدے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ اس کی بھی آنکھ پھوڑدی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28764، ترقيم محمد عوامة 27579)
حدیث نمبر: 27580 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن محمد قال: العين بالعين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد کا ارشاد ہے کہ آنکھ کے بدلہ میں آنکھ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28765، ترقيم محمد عوامة 27580)